دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی

اسلام آباد: کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور جا رہی تھی۔

ٹیکسلا سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی، ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد معمولی زخمی ہوئے۔

About The Author