دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یونیورسٹی انتظامیہ کی غلفت،اسلام آباد میں ایک اور طالبعلم کی جان چلی گئی

اسلام آباد: یونیورسٹی انتظامیہ کی غلفت،اسلام آباد میں ایک اور طالبعلم کی جان چلی گئی
کامسٹیس یونیورسٹی کا طالبعلم انتظامیہ کی مبینہ غلفت سے جاں بحق ہوگیا۔ کامسٹیس یونیورسٹی میں طلباء کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

تفصیلات کے مطابق بی بی اے 2 سکیشن ڈی کے طالبعلم انعام الحق جاوید کو جامعہ میں دل کا دورہ پڑا
طلبہ نے الزام عائد کیا کہ ایمبولینس بروقت نہ ملنے کے باعث انعام الحق جان کی بازی ہار گیا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے باہر سے منگوائی گئی ایمبولینس کو اندر آنے کی اجازت نہ دی،اگر ایمبولینس کو اندر سے آنے کی اجازت دی جاتی تو انعام الحق کو بروقت اسپتال پہنچایا جاسکتا تھا

About The Author