چین کا مشرقی صوبہ ہبئے ملک کی چار بڑی سمندری گذرگاہوں سے ایک ہے جو کہ داؤتونگ -چنہنگ دو ریلوے ٹریک سے جڑی ہوئی ہیں۔ 653 کلومیٹر داؤتونگ -چنہنگ دو ریلوے ٹریک چین کے مغربی صوبے شانسی Shanxi سے مشرقی صوبے ہبئے کے درمیان بچھا ہوا ہے ۔ یہ ٹریک کول ٹرانسپورٹ کوریڈور کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ۔ اس ٹریک کے زریعے شانسی Shanxi شآنسی Shaanxi انر منگولیا اور بوہائی بئے کو جوڑا گیا ہے ۔ صرف ہبیے کی تھاویدیان پورٹ سے روانہ کی بنیاد پر چار سو پچاس ہزار 450000 ٹن کوئلہ لوڈ کیا جاتا ہے ۔
ہبئے کا شہر تھانگشن بھی چین کی ریلوے کے حوالے سے تاریخی اہمیت کا حامل ، یہاں موجود تھانگشن انڈسٹری میوزیم اور ساؤتھ لیک پارک آنے والوں کو سنہری یادوں کا تحفہ دے کر واپس بھیجتے ہیں
Daily Swail-Native News Narrative
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور