رپورٹ: محمد عمران
بیجنگ میں واقع رنمن یونیورسٹی کا شمار چین کی بڑی درسگاہوں میں ہوتا ہے ۔
شعبہ ابلاغیات، بزنس اور قانون اس یونیورسٹی کی پہچان ہیں ۔
یونیورسٹی میں موسیقی کی تعلیم بھی دی جاتی ہے ، ہر سال سینکڑوں پاکستان سمیت سینکڑوں غیر ملکی طلبہ اس اعلی ترین درسگاہ سے فارغ التحصیل ہوتے ہیں۔
اس جامعہ میں طلبہ کیلئے بہتر تعلیمی ماحول کی فراہمی کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کا بھی پورا خیال رکھا گیا ہے ۔
یونیورسٹی کے اندر جمنیزئم ، فٹبال گراؤنڈ ، ٹینس کورٹ اور دیگر کھیلوں سے وابستہ طلباء کیلئے سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟