دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دیوسائی میں رواں سیزن کی پہلی برف باری

دیوسائی میں برف باری کے بعد اسکردو اور اس کے گرد ونواح میں موسم سرد ہو گیا  ہے۔

اسکردو:دنیا کے بلند ترین سطع مرتفع کے پہاڑی سلسلے دیوسائی میں سیزن کی پہلی برف باری  ہوئی ہے۔

دیوسائی میں برف باری کے بعد اسکردو اور اس کے گرد ونواح میں موسم سرد ہو گیا  ہے۔

برف باری کی وجہ سے علاقے میں موجود  سیاح پر جوش  ہیں اور انہیں انتہائی خوشی ہوئی ہے ۔ اسکردو میں رواں سال یہ سیزن کی پہلی برف باری ہے ۔

About The Author