پشاور
شہر میں رواں سال قتل، اقدام قتل، راہزنی اور ریپ کیسز میں ریکارڈ اضافہ
پہلے 5 ماہ کے دوران 232 افرادقتل ، گزشتہ سال کی نسبت 136 فیصد اضافہ ،دستاویز
شہر میں اقدام قتل واقعات کے مجموعی طور پر360کیس رپورٹ ہوئے،دستاویز
گزشتہ سال کے پہلے 5 ماہ میں 216 ،رواں سال 224 افراد مختلف واقعات میں زخمی ہوئے، دستاویز
شہر میں راہزنی کے واقعات میں ریکارڈ 202 فیصد اضافہ ہوا ہے،پولیس دستاویز
گزشتہ سال پہلے 5 ماہ میں راہزنی کے 39 ، رواں سال 79 واقعات رپورٹ ہوئے، دستاویز
پشاور، رواں سال پہلے 5 ماہ میں 29 ریپ کیسز رپورٹ ہوئے ،گزشتہ سال یہ تعداد 18تھی، دستاویز
پشاور، اغوا کیسز میں کمی کے ساتھ رواں سال 36 کے مقابلے میں 22 کیسز درج ہوچکے ہیں، دستاویز
پشاور، اسٹریٹ کرائمز ، دہشتگردی کے واقعات میں چیلنجز کا سامنا ہے، سی سی پی او سید اشفاق انور
شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں کی اشد ضرورت ہے، سی سی پی او پشاور اشفاق انور
ٹیکنالوجی اور بہتر تفتیش کے ذریعے بہتری لانے کی کوشش کی جائے گی، سی سی پی او پشاور
اے وی پڑھو
خیبرپختونخوا کی بارہ سرکاری جامعات کو انتظامی اور مالی بحرانوں کا سامنا
75غیرقانونی قرضہ دینےوالی ایپس کاایک لاکھ لوگوں کیساتھ ایک ارب روپےکافراڈ
چوکیل بانڈہ: فطرت کے دلفریب رنگوں کی جادونگری||اکمل خان