حکومت نے وفاقی ترقیاتی پروگرام میں مزید اضافہ کردیا
وفاقی ترقیاتی پروگرام 1150 ارب روپے کا ہوگا، دستاویزکے مطابق
950
ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات وفاقی حکومت کرے گی۔
200
ارب روپے منصوبے نجی شراکت داری سے مکمل کئے جائیں گے۔
اگلے مالی سال پاکستان کا ترقیاتی پروگرام 2709 ارب روپے کا ہوگا۔
وزارتوں اور ڈویژنز کے ترقیاتی منصوبوں پر 485 ارب روپے خرچ کرنے کی تجویز، دستاویز
کارپوریشنز کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 215 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 61 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔
ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 90 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔
ضم شدہ اضلاع کیلئے 57 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ