چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنر کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکشن جاری کردیاگیا
نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولپور عرفان علی خان کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ،،،ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ زاہد پرویز کا تبادلہ کرکے
انہیں ڈپٹی کمشنر بہاولپور تعینات کردیاگیا
اے سی ریوینیو ڈی جی خان محمد صفت اللّٰہ کو گریڈ اڑگاری نء ترقی دے کر ڈی سی جرل راجن پور تعینات، کردیاگیا
چیف سیکرٹری کی جانب سے اے ڈی سی ریوینیو راجن پور محمد کاشف سے اے ڈی سی جرل راجن پور کا اضافی چارج واپس لے لیاگیا
جبکہ ڈپٹی کمشنر پاکپتن احمر سہیل کیفی کا تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیویلپمینٹ پنجاب تعینات کردیاگیا
ڈپٹی سیکریٹری وزیرِاعلٰی آفس پنجاب آصف حسین شاہ کا بھی تبادلہ کرکے انہیں ڈپٹی کمشنر پاکپتن تعینات کردیاگیا ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ