دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الزامات کی سیاست کبھی کی ہے نہ اس پر یقین رکھتے ہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب

عثمان بزدار نے کہا کہ بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ الزامات کی سیاست کبھی کی ہے

نہ اس پر یقین رکھتے ہیں

عثمان بزدار نے کہا کہ بے بنیاد الزامات کا جواب دینا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں

پراپیگنڈہ کرنے والوں کا ایجنڈا سیاسی انارکی پھیلانا اور ترقی کو روکنا ہے

مخالفین الزام برائے الزام لگاتے جائیں، ہم عوام کی خدمت کرتے رہیں گے

،انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کا سپاہی ہوں

مخالفین کی ہر سازش کا پہلے بھی مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

About The Author