نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گیمنگ کمپنی ایکٹویژن بلیزرڈ کو خریدنے کے لیے 69 ارب ڈالرز کامعاہدہ

مائیکروسافٹ کے موبائل پی سی، کنسول اور کلاؤڈ میں گیمنگ سے متعلقہ صنعت کو تیز رفتار ترقی دے گا

مائیکروسافٹ نے امریکی گیمنگ کمپنی ایکٹویژن بلیزرڈ کو خریدنے

کے لیے 69 ارب ڈالرز کے معاہدے کا اعلان کیا ہے

مائیکروسافٹ نے اپنے بیان میں کہا یہ کمپنی خریدنا مائیکروسافٹ کے موبائل

پی سی، کنسول اور کلاؤڈ میں گیمنگ سے متعلقہ صنعت کو تیز رفتار ترقی دے گا

اور میٹاورس کے لیے بلڈنگ بلاکس فراہم کرے گا۔ مائیکروسافٹ کےاس اعلان کے بعد

گیمنگ کمپنی کے حصص کی قیمت میں 37 فیصد اضافہ دیکھا گیا

ایکٹویژن بلیزرڈ ’کال آف ڈیوٹی، کینڈی کرش، ڈیابلو اور ورلڈ آف وار کرافٹ

جیسی کامیاب ویڈیو گیمز بنانے کے لیے جانی جاتی ہے۔

About The Author