ہنگامہ آرائی اور غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے اراکین قومی اسمبلی کے خلاف کارروائی
نازیباالفاظ استعمال کرنے والے اراکین پر اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد ،قومی اسمبلی سیکریٹریٹ
نازیباالفاظ استعمال کرنے والے اراکین پر پابندی اگلے احکامات تک رہے گی،اعلامیہ
علی نواز اعوان، عبدالمجید خاں، فہیم خان، شیخ روحیل اصغر، علی گوہرخان، حامد حمید اور آغا رفیع اللہ پرپابندی
قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے متعلقہ اراکین اور اسمبلی سیکیورٹی کو احکامات جاری
پی ٹی آئی کے علی نواز اعوان، عبدالمجید خاں، فہیم خا ن پر اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی
ن لیگ کے شیخ روحیل اصغر، علی گوہرخان، حامد حمیدپر اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائد
پیپلزپارٹی کے آغا رفیع اللہ پر بھی اسمبلی حدود میں داخلے پر پابندی عائدکردی گئی
اسپیکراسدقیصر نے 7اراکین قومی اسمبلی پر پابندی کے ا حکامات جاری کیے
پابندی کے باوجودشیخ روحیل اصغر اور آغا رفیع اللہ ایوان میں آ گئے
سارجنٹ ایٹ آرمز کی دونو ں اراکین کوایوان سے باہر جانے کی ہدایت
شیخ روحیل اصغر اور آغا رفیع اللہ کا اسپیکر کے حکم کے باوجود ایوان سے باہر جانے سے انکار
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ