وزیراعلی عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس بے
گھروں کو چھت دینے کے وعدے کی تکمیل ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ آٹھ ہزار پانچ سو کنال پر پنتیس ہزار سے
زائد اپارٹمنٹس بنا کر وعدہ پورا کریں گے، پہلے مرحلے میں چار ہزار اپارٹمنٹس کی تعمیر کا
پراجیکٹ جلد شروع کیا جا رہا ہے
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ چھوٹے ملازمین کو نرم شرائط پر قرضے اور وفاقی حکومت کی
طرف سے سبسڈی بھی دی جائے گی
عمران خان کی قیادت میں عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں گے
پنجاب بدل رہا ہے، ترقی آرہی ہے، تیزی سے خوشحال پاکستان کے سنگ میل کی طرف بڑھ رہے ہیں
ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کے لئے اپلائی کرنے کی آج آخری تاریخ ہے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ