دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Pakistani civil society activists carry placards as they march during a rally to mark International Women's Day in Karachi on March 8, 2018. / AFP PHOTO / ASIF HASSAN

فریڈم آف ایکسپریشن رپورٹ میں پاکستان کی کارکردگی ناقص

یہ پاکستان کے جی ایس پی ،بین الاقوامی انسانی حقوق کے کنونشنز کو برقرار رکھنے کے عزم اور یورپی یونین اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک انگیج منٹ پلان میں ایک اہم ترجیح بھی ہے۔

اسلام آباد: روزنامہ جنگ کے صحافی مہتاب حیدر نے بتایا ہے کہ  فریڈم آف ایکسپریشن ا یسس منٹ انڈیکس میں پاکستان نے 100 میں سے صرف 30پوائنٹس حاصل کیے ، جس نے سال 20میں 60انڈیکیٹرز کے ساتھ ملک کی کارکردگی کی نگرانی کی ،میڈیا کی معاملات برائے جمہوریت کے ذریعہ شائع ہونے والی ایک نئی تشخیصی رپورٹ کے مطابق ، 2020کے دوران اپنے شہریوں کے اظہار رائے کے حق کے لئے قانونی اور عملی تحفظات کے ضمن میں پاکستان نے ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پاکستان فریڈم آف ایکس پریشن رپورٹ 2020 بدھ کے روز ایک ویبینار کے ذریعے لانچ کی گئی، رپورٹ کے آغاز کے موقع پر پاکستان میں یورپی یونین (EU) کے سفیر آنڈرولا کمینارا نے کہا ، آج کی رپورٹ پاکستان میں آزادی اظہار کی حالت کا ایک جامع تجزیہ پیش کرتی ہے اور اس کے رجحانات سے متعلق کچھ روشنی ڈالتی ہے،آزادی اظہار رائے بنیادی حقوق کے یورپی چارٹر میں شامل ہے۔ یہ پاکستان کے جی ایس پی ،بین الاقوامی انسانی حقوق کے کنونشنز کو برقرار رکھنے کے عزم اور یورپی یونین اور پاکستان کے مابین اسٹریٹجک انگیج منٹ پلان میں ایک اہم ترجیح بھی ہے۔سفیر کمینہارا نے کہا کہ جیسا کہ اس رپورٹ میں صحافیوں کی صورتحال اور حملوں ، دھمکیوں اور ہراساں کرنے کی تصدیق ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

جناب! عوام کو ہلکا نہ لیں۔۔۔عاصمہ شیرازی

’لگے رہو مُنا بھائی‘۔۔۔عاصمہ شیرازی

یہ دھرنا بھی کیا دھرنا تھا؟۔۔۔عاصمہ شیرازی

نئے میثاق کا ایک اور صفحہ۔۔۔عاصمہ شیرازی

https://fb.watch/4tqfvX3xtd/

About The Author