چمگادڑیں جب بیمار ہوتی ہیں تو سماجی دوری اختیار کرلیتی ہیں
امریکی ماہرین تحقیق جاری کردی گئی۔ تحقیق کے مطابق محققین نے 31 چمگادڑوں پرتجربہ کیا۔
ماہرین نے چمگادڑوں کو جنگل سے پکڑا اور ان میں سے کچھ کے مدافعانہ نظام کو
چیلنج کرنے والا انجیکشن دے کر ان کے مقام پر چھوڑ دیا۔
چمگادڑوں کے مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی کہ
بیمار چمگادڑوں نے ساتھی چمگادڑوں سے دوری اختیار کرلی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس