نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی انٹری

اینٹ ایک آن لائن پیٹمنٹ کا کاروبار ہے اور یہ اپنے صرف 11 فیصد شیئر مارکیٹ میں لا رہے ہیں

سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی انٹری

جیک ما کا اینٹ گروپ ہانگ کانگ اور شنگائی میں 34 ارب ڈالر کے شیئر سٹاک مارکیٹ میں لانے کے لیے تیار ہے

اینٹ ایک آن لائن پیٹمنٹ کا کاروبار ہے اور یہ اپنے صرف 11 فیصد شیئر مارکیٹ میں لا رہے ہیں۔

جبکہ پوری کمپنی کی قیمت تقریباً 313 ارب ڈالر بنتی ہے۔

جیک ما کے اینٹ میں شیئر تقریباً 17 ارب ڈالر کے ہیں اور ان کی دولت کا تخمینہ تقریباً 80 ارب ڈالر ہے

اور وہ چین کے امیر ترین شخص ہیں۔چینی ٹیکنالوجی کمپنیاں نیٹ ایز اور جے ڈی ڈاٹ کام پہلے ہی ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ سے ارب ڈالر جمع کر چکی ہیں

اس سے پہلے تاریخ میں سٹاک مارکیٹ میں سب سے بڑی انٹری سعودی آرامکو کی تھی جو کہ 29.4 ارب ڈالر کی تھی۔

About The Author