بارش پہاڑوں کو ہلا سکتی ہیں، برطانوی ماہرین نے تحقیق جاری کردی
رپورٹ کے مطابق سائنس دان بارش سے ہونے والے کٹاؤ کی شرح کا حساب لگانے کے قابل ہو گئے ہیں
جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بارش کے قطرے پہاڑوں کو متاثر کرتے ہیں۔
یونیورستی آف برسٹل کے ماہرین ارضیات کے مطابق وہ اس امر کو زیادہ صحیح انداز میں سمجھنے کے قابل ہو گئے ہیں کہ
پانی کے بہاؤ نے ہمارے سیارے پر بلند ترین پہاڑی چوٹیوں اور گہری وادیوں کو کس طرح اثر انداز کیا ہے۔
سائنس دانوں کا یہ بھی ماننا ہے کہ بارش زمین پر خاصی تیزی سے کٹاؤ کا سبب بن سکتی ہے
جس کا نتیجہ زمین سے چٹانیں باہر نکلنے اور پہاڑوں کو تیزی سے بلند کرنے کی صورت میں نکل سکتا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس