ہالینڈ میں دوسری بار کورونا میں مبتلا ہونے والی خاتون چل بسی
ڈچ خاتون کورونا وائرس سے دوسری بار متاثر ہونے پر مرنے والی پہلی مریض ہیں
نواسی سالہ خاتون کینسر میں بھی مبتلا تھیں۔
پہلی بار خاتون کا بخار اور کھانسی کی شکایت پر کورونا ٹیسٹ مثبت آیا
جس کے 5 دن بعد خاتون کی علامات کافی حد تک قابو میں آگئیں
تاہم کورونا کی پہلی تشخیص کے 2 ماہ بعد خاتون میں ایک بار پھر وائرس کی تصدیق ہوئی۔
جس کے دو ہفتوں بعد وہ چل بسی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس