مالی سال 2018کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا
پنجاب میں فائلرز زیادہ لیکن ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر ہے۔ مالی سال 2018کے دوران سندھ سے 44.91 ٹیکس جمع ہوا
پنجاب سے 34.99، اسلام آباد سے 14.77 فیصد ٹیکس جمع کیا گیا
خیبرپختونخوا 3.54 اور بلوچستان سے 1.67 فیصد ٹیکس جمع ہوا جبکہ گلگت بلتستان سے 0.12 فیصد ٹیکس جمع ہوا
28لاکھ52ہزار349میں سے 64ہزار14فائلرزنان ریزیڈنٹ ہیں۔
مالی سال 2018 کے دوران کراچی سے سب سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا۔
کراچی سے 209 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ 38 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا
کراچی ساؤتھ سے 114 ارب 22 کروڑ 99 لاکھ 55 ہزار ٹیکس جمع ہوا
کراچی سنٹرل سے 9 ارب 5 کروڑ 93 لاکھ 71 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا
کراچی ایسٹ سے 34 ارب 9 کروڑ 25 لاکھ روپے ٹیکس جمع ہوا
اسلام آباد سے 204 ارب 14 کروڑ 86 لاکھ 73 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا
فیصل آباد سے 16 ارب 26 کروڑ 41 لاکھ 48 ہزار روپے ٹیکس جمع ہوا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ