دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خاتون کو اسکائی ڈائیونگ کے دوران موبائل سے سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا

امریکی خاتون نے فرانس میں اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا چاہا

مہم جوئی کرنی ہے تو موبائل فون جیب میں رکھیں،

خاتون کو اسکائی ڈائیونگ کے دوران موبائل سے سیلفی بنانا مہنگا پڑ گیا

امریکی خاتون نے فرانس میں اسکائی ڈائیونگ کرتے ہوئے خوبصورت لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرنا چاہا توسیلفی

سیلفی اسٹک مضبوطی سے نہ پکڑنے کے باعث اسٹک،

موبائل سمیت چھوٹ گئی ،، اور 5 ہزارفٹ کی بلندی سے پانی میں جا گری ،،

جس کے بعد وہ اپنے مہنگے آئی فون کو اونچائی سے اپنے فون کو گرتے دیکھتی رہیں۔

About The Author