سیرین ائیر میں جدید ترین ائیربس اے330 طیارے کا اضافہ
سیرین ائیر کے پاس پہلے ہی چار بوئنگ 737-800 طیارے موجود ہیں۔
جدید اے 330 طیارہ کے اضافہ سے سیرین کے جہازوں کی تعداد پانچ ہوگئی
اے 330 طیارہ میں 299 مسافروں کی گنجائش موجود ہے
سیرین ائیر نے سیرین پلس کے نام سے کلب کلاس بھی متعارف کروا دی
نئے جہاز میں 24کلب کلاس اور 275اکانومی کلاس نشستیں ہونگی
جہاز میں ہرسیٹ کے عقب میں انٹرٹینمنٹ سکرین نصب ہے،
آئندہ تین سے چار ماہ میں سیرین ائیر میں مزید دو اے 330 طیاروں کا اضافہ ہوگا
سیرین ائیر جلد جدہ، ریاض، شارجہ ،دبئی کے لیے پروازیں شروع کرے گی،
چین اور برطانیہ کے لیے بھی جلد پروازیں شروع کی جائیں گی
کرونا وبا کے دوران نئے جہازوں کا اضافہ ایک مشکل فیصلہ تھا
سیرین ائیر کے ملازمین اور مسافروں کے اعتماد سے توسیع کا فیصلہ کامیاب ثابت ہوگا
،
کرونا وبا کے دوران سیرین ائیرنے 53 چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے ہزاروں افراد کو وطن پہنچایا،
98.2فیصد آن ٹائم اور 99 فیصد باقاعدگی کے ریکارڈ کے ساتھ سیرین ائیر نے 26 لاکھ مسافروں کو منزل تک پہنچایا،
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس