بیجنگ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی
13 روز سے کورونا کا کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے پر شہریوں کو ماسک سے آزاد کر دیا
رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزارت صحت کے حکام نے قواعد وضوابط میں نرمی کرتے ہوئے عوام کے لیے
ماسک پہننے کی شرط کو ختم کر دیا ہے۔
تاہم قواعد و ضوابط میں نرمی کے باوجود بیجنگ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ماسک پہنا۔
ان کا کہنا ہے کہ کہنا ہے کہ ماسک کی وجہ سے وہ خود کو محفوظ محسوس کرتے ہیں
دوسری مرتبہ ہے کہ بیجنگ میں ماسک پہننے سے متعلق حکام نے قواعد وضوابط میں نرمی کی ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس