دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نیدرلینڈز: شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی ریکارڈ توڑنے کے لیےتیار

نونا فونکس نامی سولر کار 12 گھنٹوں میں 550 میل ڈرائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ توڑنے کی کوشش کرے گی

نیدرلینڈز میں شمسی توانائی سے چلنے والی گاڑی ریکارڈ توڑنے کے لیے سفر پر نکل گئی۔

نونا فونکس نامی سولر کار 12 گھنٹوں میں 550 میل ڈرائیونگ کرکے عالمی ریکارڈ توڑنے کی کوشش کرے گی

سولر کار 12 گھنٹوں میں 448 میل کا سفر طے کرکے 2017 میں نونا ایٹ ایس کے ریکارڈ کو توڑنے کی کوشش کرے گی۔

توقع کی جا رہی ہے کہ کار کے چار ڈرائیوروں میں سے ہر ایک قریبا 3 گھنٹے تک

46 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرے گا۔

About The Author