دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایمازون کے مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ کا ایک اعشاریہ 7 بلین ڈالرعطیہ

بلاگ پوسٹ میں میکینزی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ رقوم نسلی امتیاز صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی مد میں ڈونیٹ کی ہیں

ایمازون کے ارب ترین مالک جیف بیزوس کی سابقہ اہلیہ میکینزی اسکاٹ نے ایک اعشاریہ 7 بلین ڈالر گزشتہ سال عطیہ کی

بلاگ پوسٹ میں میکینزی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ رقوم نسلی امتیاز

صحت عامہ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی مد میں ڈونیٹ کی ہیں،، میکنزی نے مزید کہا کہ

دوسروں کی طرح انہوں نے بھی 2020 کو شدید پریشان کن دیکھا ہے

میکینزی جیف بیزوس کی کمپنی ایمیزون کے 4 فیصد شیئرز کی مالک ہیں

طلاق کے وقت میکینزی کے اثاثے 36 بلین ڈالر تھے

جو اس سال ایمازون کے حصص میں اضافے کے ساتھ 60 بلین ڈالر سے زائد ہوگئی ہے ۔

About The Author