وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا پازیٹو ہوگئے
ظفر مرزا کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں تصدیق کر دی گئی
انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے،میڈیکل ایڈوائس کے مطابق میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرکے تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرلی ہیں۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے لکھا کہ مجھے ہلکی سی علامات ہیں, پلیز میرے لیے دُعا کریں,کولیگز اپنا بہترین کام جاری رکھیں, آپ بڑی تبدیلی لارہے ہیں اور مجھے آپ پر فخر ہے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار