سیاسی سماجی وقبائلی شخصیت وڈیرہ لشکر خان کنرانی,سابق وائس چیرمین غازی خان کنرانی و دیگر نے سعید آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوۓ کہا کہ صحبت پور ٹو کشمور کی تعمیر سے علاقے کے لوگوں کی تقدیر بدل جاۓگی یہ روڈ سندھ, پنجاب ,بلوچستان اور پورے پاکستان کے لیے گیٹ وے ثابت ہوگا۔اس روڈ کی تکمیل سے عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں گی۔غریب عوام کو روزگار ملےگا ۔۔روڈ کا تعمیراتی کام ھیوی مشینری کے ذریعے تیزی سے جاری ہے۔سی اینڈ ڈبلیو کے افسران روزانہ کام کے میٹریل اور معیار کوچیک کر رہے ہیں تاکہ روڈ کے معیار کو بہتر بنایا جاسکے۔انھوں نے مزید کہا کہ کچھ عناصر اس روڈ کی تعمیر سے خوش نیں ہیں۔اس لۓ وہ بے بنیاد پروپیکنڈا کر رہے ہیں۔
صحبت پور ٹو کشمور کی تعمیر سے علاقے کے لوگوں کی تقدیر بدل جاۓگی یہ روڈ سندھ, پنجاب ,بلوچستان اور پورے پاکستان کے لیے گیٹ وے ثابت ہوگا
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
راجدھانی دی کہانی:پی ٹی آئی دے کتنے دھڑےتے کیڑھا عمران خان کو جیل توں باہر نی آون ڈیندا؟
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور