دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں تفریحی کرکٹ کو 11 جولائی سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

وزیرِ اعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ گراس روٹ کی سطح پر کرکٹ شروع کرنا محفوط نہیں

برطانیہ میں تفریحی کرکٹ کو 11 جولائی سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا

‎برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ گراس روٹ کی سطح پر کرکٹ شروع کرنا محفوط نہیں ہے

کیونکہ کہ چائے اور ڈریسنگ رومز‘ کے مسائل ہیں۔تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ

کھیل کی واپسی سے پہلے حکومت کھلاڑیوں اور کلبز کی مدد کے لیے ہدایات شائع کرے گی۔

بورس جانسن کے اس بیان پر سابق کرکٹرز نے بہت تقید کی ہے۔

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ کھیل سے کورونا وائرس لگنے کا رسک بہت کم ہے۔

انگلینڈ کی مردوں کی ٹیم 8 جولائی سے ویسٹ انڈیز کے ساتھ ایک محفوظ ماحول میں

تین ٹیسٹوں کی سیریز شروع کر رہی ہے۔

About The Author