نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی ماہرینِ صحت نے کورونا کا سستا اور مؤثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا

برطانوی ماہرین نے دوا کو کورونا کے خلاف ایک بڑا بریک تھرو قرار دیا ہے

برطانوی ماہرینِ صحت نے کورونا کا سستا اور مؤثر علاج دریافت کرنے کا دعویٰ کردیا۔

برطانوی ماہرین نے دوا کو کورونا کے خلاف ایک بڑا بریک تھرو قرار دیا ہے۔۔

دوا سے وینٹی لیٹر پر موجود مریض کی زندگی بچانے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے،

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیکسامیتھاسون دوا سستی اور آسانی سے حاصل ہونے والی ہے،،

کورونا کے خلاف بہت مفید ثابت ہو سکتی ہے، ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ

اگر برطانیہ میں دوا کو استعمال کیا جاتا تو اس سے پانچ ہزار جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔

About The Author