ملتان، چیئرمین سرائیکستان قومی کونسل ،ماہر تعلیم و ماہر لسانیات پروفیسر شوکت مغل انتقال کرگئے
سئیں پروفیسر شوکت مغل سرائیکی ادبی بورڈ کے صدر تھے ، انہوں نے 70 سال عمر پائی
پروفیسر شوکت مغل 60 کتابوں کے مصنف تھے ، 50 کتابیں سرائیکی لسانیات پر ہیں
پروفیسر شوکت مغل سات جلدوں پر مشتمل جامع سرائیکی لغت پر کام کررہے تھے
انہوں نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں
وہ مختلف اخبارات، رسائل و جرائد میں بطور کالم نگار اور ریڈیو ،ٹی وی سے بھی منسلک رہے
خیال رہے کہ پروفیسر شوکت مغل نے اہلیہ، دو بیٹے اور تین بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر