دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا

جنازے میں خودکش بم دھماکا ہوا جس میں حکومتی عہدیداروں اور اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد بھی شریک تھی

افغانستان ایک بار پھر دھماکوں سے گونج اٹھا،،

پہلے دارالحکومت کابل میں سرکاری اسپتال کے میٹرنٹی ہوم میں حملے سے

2 نومولود سمیت 14 افراد مارے گئے اب مشرقی صوبے ننگرہار میں ایک جنازے میں بم دھماکے

سے کم ازکم 24 افراد ہلاک اور 68 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس کمانڈر کے

جنازے میں خودکش بم دھماکا ہوا جس میں حکومتی عہدیداروں اور اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد بھی

شریک تھی، افغانستان میں ہونے والے دونوں دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے

قبول نہیں کی، حکام کا کہنا تھا کہ جنازے میں حملے سے ہونے والی ہلاکتوں کی

تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

About The Author