پیرس میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پیر کے روز سے آہستہ آہستہ کاروبار کھلیں گے،،
بیوٹی سیلونز نے اپنے کام کے آغاز سے قبل تمام آلات کو ڈس انفیکٹ کرلیا،
جبکہ مسافروں کی آمدروفت میں اضافے کے سبب انتظامیہ نے اسٹیشن پر سماجی دوری سے
متعلق نشانات چسپاں کردیے ہیں جبکہ تما شہریوں پر ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس