کورونا وائرس کی ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا،،
اطالوی محققین نے دعویٰ کردیا،، ریسرچرز کے مطابق انہوں نے کورونا وائرس کی ویکسین بنا لی ہے
جو انسانوں پر کام کرتی ہے۔
روم کے اسپتال میں کی گئی ریسرچ کے مطابق چوہوں پر تجربہ کی جانے والی ویکسین
انسانی خلیوں پر کام کرتی ہے۔ روم کے لازارو اسپالن زنی انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے بتایا کہ
اس ویکسین نے انسانی خلیوں میں کورونا وائرس کو ختم کر دیا ہے۔
ویکسین تاکس کمپنی کے ذریعے تیار کی گئی ہے جو انسانی جسم کے اندر اینٹی باڈیز پیدا کرتی ہیں۔
ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہے کہ اٹلی میں بنائی گئی
ویکسین کی جانچ کے بعد اسے انسانوں پر آزمایا جائے گا۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس