ٹرمپ کو غلط مشورہ دینا مہنگا پڑ گیا،،
ڈیٹول اور لیزول بنانے والی کمپنی نےصارفین کو وارننگ جاری کر دی،،
کہا کسی بھی صورت جراثیم کش ادویات کو پیا یا انجیکٹ نہ کیا جائے۔
ریکٹ کمپنی نے وضاحتی بیان میں کہا جراثیم کش ادویات صرف بیرونی استعمال کے لیے ہیں،
کسی صورت ڈیٹول جیسی دوا کو انجیکشن کے طور پر یا پینے کے لیے استعمال نہ کیا جائے،
کئی ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے شہریوں کو ڈاکٹر سے رجوع کا مشورہ دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے ڈیٹول کے انجیکشن کے استعمال پر سوچا جانا چاہیے۔
اے وی پڑھو
امریکہ پاکستان کے جوہری پروگرام کے حوالے سے مطمئن
امریکا: ویکسینیٹڈ افراد پر سے سفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ
امریکہ میں سانحہ نائن الیون کو 20 برس بیت گئے