برطانیہ میں لاک ڈاؤن کورونا کی ویکسین بننے تک ختم نہیں ہوگا ،،
برطانوی ہیلتھ منسٹر نادین ڈورس کا کہنا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن سے نکلنا تب ہی ممکن ہے
جب کورونا کی ویکسین بن جائے گی ۔۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وائرس کی ویکسین میں کم سے کم ڈیڑھ سال کا وقت لگ سکتا ہے،
برطانوی حکومت نے مزید ہزاروں افراد کو ہیلتھ ورکرز کے طور پر بھرتی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل