جانوروں کی بھوک مٹانے کیلئے چڑیا گھر کےکچھ جانوروں کومارنے کا فیصلہ
جرمنی میں پھیلتا کورونا وائرس، جانور بھوک سے نڈھال ،،چڑیا گھر کی انتظامیہ نے معاشی مسائل کے سبب کچھ جانوروں کو مارنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ دوسرے جانوروں کا پیٹ بھرا جا سکے،،
ڈائریکٹر چڑیا گھر کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے سیاح آنا چھوڑ چکے ہیں،، نہ ہی انتظامیہ کی پاس کوئی ڈونیشن رہ گیا تب ہی ان جانوروں کی لسٹ بنا لی گئی ہے جو پہلے ذبح کیے جائیں گے،،
چڑیا گھر کی انتظامیہ نے 70 فیصد اسٹاف کو بھی یکم اپریل سے طویل رخصت پر بھیج دیا ہے،، انتظامیہ کے مطابق یہ ایک مشکل فیصلہ ہے لیکن وہ جانوروں کو بھوک سے مرتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس