سندھ حکومت نے تاجروں کو کل مارکیٹیں کھولنے سے منع کردیا
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران مارکیٹ کھولنے کا اعلان، کروڑوں شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
مرتضی وہاب کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ کسی کو من مانی کی اجازت نہیں دے سکتے ، جو پابندی کی خلاف ورزی کرے گا وہ نتائج بھگتے گا
انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے میں مصروف ہے ، ہمیں ان مسائل میں نہ الجھایا جائے ،میڈیا بلیک میل کرنے والے تاجروں کا بائیکاٹ کردے ،
اے وی پڑھو
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ
اسلم انصاری :ہک ہمہ دان عالم تے شاعر||رانا محبوب اختر
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور