نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

Barcelona take part in a training session during the 'Open Media Day' at the Sports Center FC Barcelona Joan Gamper in Sant Joan Despi, near Barcelona on June 2, 2015. Barcelona will play the UEFA Champions League Final 2015 against Juventus at the Olympic Stadium in Berlin on June 6, 2015. AFP PHOTO/ JOSEP LAGO

فٹ بال کلب بارسلونا کے کھلاڑیوں اور بورڈ کے درمیان ٹھن گئی

بورڈ نے اسپینش کلب کےکھلاڑیوں کی تنخواہوں میں ستر فیصد تک کٹوٹی کا اعلان کیا تھا

فٹ بال کلب بارسلونا کے کھلاڑیوں اور بورڈ کے درمیان ٹھن گئی،، کھلاڑیوں نے بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دی،،

بورڈ نے اسپینش کلب کےکھلاڑیوں کی تنخواہوں میں ستر فیصد تک کٹوٹی کا اعلان کیا تھا،،

کھلاڑیوں نے بورڈ کی اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔

کھلاڑیوں نے تنخواہوں کی کٹوتی کو حد سے زیادہ اور غیر منصفانہ قرار دیا ہے۔

کھلاڑیوں اور بورڈ کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے زرئعے مذاکرات ہوں گے .

اسپین کے صدر بھی بورڈ اور کھلاڑیوں کے درمیان ثالثی کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسپین میں کورونا سے چار ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں،،

فٹ بال لیگ سمیت کھیلوں کی سرگرمیاں بھی معطل ہیں،،

بارسلونا کلب کے بورڈ نے کورونا بحران کی وجہ سے کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان کیا تھا۔

About The Author