سپین میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی کل تعداد چین سے زیادہ ہو گئی ہے۔
اٹلی کے بعد سپین وہ دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں اتنی زیادہ ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔
سپین میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں656 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 3,647 ہو گئی ہے۔
ملک کے ڈپٹی وزیراعظم کارمین کیلوو بھی متاثرہ افراد میں شامل ہیں۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا