سرینگر،
ضلع پلوامہ کے علاقے راجپورہ میں بھارتی سکیورٹی فورسز نے پیر کی شام بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کیا ۔ وسیع علاقے کو محاصرے میں لیکر دیہاتوں ، باغوں اور گھروں کی تلاشی لی گئی۔
ذرائع کے مطابق بھارتی فوجیوں نے چادر و چاردیواری کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر شہریوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا
منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کی تحصیل اونتی پورہ کے علاقے زنٹرگ کھریو میں کاوئنٹر انسرجنٹ فورسزنے اندھا دھند فائرنگ کی ۔
پولیس نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے زنٹرگ کھریو میں علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاعات پر محاصرے اور سرچ آپریشن شروع کرنے کے بعد فائرنگ کی ۔
پولیس نے الزام لگایا کہ چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کو جب للکارا گیا تو فورسز پر فائرنگ کرد
اے وی پڑھو
پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت کے لیے پاکستانی وفد بھارت روانہ
لتا منگیشکر بلبل ہند
بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کا ایمرجنسی الرٹ جاری