نواز شریف کا علاج 6 مختلف ہسپتالوں میں جاری ہے ڈاکٹرز کے لئے اس وقت پلیٹلٹس کا معاملہ سب سے اہم ہے ڈاکٹر عدنان کی میڈیا سی غیر رسمی گفتگو
نواز شریف کے زاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف پلیٹلٹس غیر متوازی ہونے کے باعث کسی قسم کا پروسیجر نہیں کیا جا سکتا
ڈاکٹروں کی ترجیح یہ ہے کہ پہلے اس مرض کی تشخیص ہو جسکے بعد مکمل علاج شروع کیا جا سکتا ہے انکا یہ بھی کہنا تھا نواز شریف کے دل اور شریانوں کا مسلسل معائنہ کیا جا رہا ہے ایک سوال پر انکا کہنا تھا کہ یہ ممکن ہے کہ نواز شریف کو امریکہ لیکر جایا جائے
نواز شریف آج گھر پر ہی آرام کریں اور ڈاکٹر عدنان نے گھر پر ہی انکا روٹین معائنہ کیا
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ