پاک چین سفارتی تعلقات کے ستر سال مکمل ہونے کی تقریبات کا سلسلہ آج سے شروع ہورہا ہے
دونوں ملکوں کے درمیان21مئی1951ءکو قائم ہونے والے سفارتی تعلقات کے سلسلے میں آج اسلام آباد اوربیجنگ میں ایک آ ن لائن تقریب منعقد کی جائے گی۔
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اورچین کے سٹیٹ قونصلر اور وزیرخارجہ Wang Yiاپنے اپنے ملک کی طرف سے تقریب کی صدارت کریں گے۔
دونوں ممالک اس تاریخی سنگ میل کی یادمیں بھرپوراندازمیں تقریبات کاسلسلہ پورا سال جاری رکھیں گے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس