فیس بک نے 2021 میں اپنے پہلے اسمارٹ گلاسز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا
سمارٹ گلاسز اسمارٹ فونز کی جگہ لینے والی ڈیوائس کی تیاری کے منصوبے کا حصہ ہوں گے۔
اعلان فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کیا جس کے لیے سوشل میڈیا سائٹ نے ایک اور کمپنی ایسیلرلکسوٹیکا سے اشتراک کیا ہے۔
مارک زکربرگ نے کمپنی کی ورچوئل ریئلٹی و اگیومینٹڈ ریئلٹی کانفرنس کے دوران کہا ‘میں اس وقت ڈیوائس کی مکمل تفصیلات تو نہیں بتاسکتا،
مگر یہ اگیومینٹڈ ریئلٹی گلاسز کی جانب پیشرفت ہوگی۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور