دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے میں قدیم قلعے کو بحال کر دیا

ڈیڑھ صدی پرانے قلعے کے 7 مینار اور 5 اسلحہ ڈپو ہیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے میں قدیم قلعے کو بحال کر دیا گیا،

ڈیڑھ صدی پرانے قلعے کے 7 مینار اور 5 اسلحہ ڈپو ہیں،،

48 ہزار اسکوائر میٹر پر واقع قدیم قلعہ کو مختلف ادوار میں جنگوں کے دوران استعمال کیا جاتا تھا،،

حکام کے مطابق قلعے کو بحال کرنے میں ایک اعشاریہ 4 ملین ڈالر کا خرچہ ہے

جس پر 65 ورکرز نے دن رات کام کیا۔

About The Author