دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا بھر میں لوگ منفرد دکھنے کے لیے مختلف ہئیر اسٹائل اپناتے ہیں

لیکن نیروبی میں ایک پارلر نے کورونا وائرس ہئیر اسٹائل متعارف کروادیا،

دنیا بھر میں لوگ منفرد دکھنے کے لیے مختلف ہئیر اسٹائل اپناتے ہیں،،

لیکن نیروبی میں ایک پارلر نے کورونا وائرس ہئیر اسٹائل متعارف کروادیا،،

کچی آبادی میں قائم سیلون کی مالک کہتی ہیں کہ وائرس کی وجہ سے ان کی آمدن میں 75 فیصد کمی آئی ہے،،

مزید کہا کہ اس ہئیر اسٹائل سے وہ لوگوں کو یہ پیغام دینا چاہتی ہیں کہ کورونا وائرس نے دنیا میں کتنی تباہی مچا رکھی ہے،،

لوگوں کو اس سے بچنے کے لیے ہاتھوں کو بار بار دھونا چاہئے اور سماجی دوری کا بھی خیال رکھنا ہوگا.

About The Author