دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نائجیریا کے صدر کے چیف آف اسٹاف ابا کیاری کورونا سے ہلاک ہو گئے

ستر سالہ چیف آف اسٹاف کورونا کے ساتھ ذیابیطس کے بھی مریض تھے

نائجیریا کے صدر کے چیف آف اسٹاف ابا کیاری کورونا سے ہلاک ہو گئے ،،

جس کی تصدیق نائجیریا کے صدارتی ترجمان کی طرف سے کی گئی ،،

ستر سالہ چیف آف اسٹاف کورونا کے ساتھ ذیابیطس کے بھی مریض تھے ،،

رپورٹ کے مطابق کیاری کی کورونا سے ہلاکت کو مغربی افریقہ میں اب تک کی سب سے اہم ہلاکت کہا جا رہا ہے۔

About The Author