دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاک ڈاون: عالمی ایونٹ میں 100سے زیادہ گلوکار آن لائن جلوہ گر ہوں گے

کونسرٹ لیڈی گاگا کے اشتراک سے انٹرنیٹ کے ذریعے کرایا جارہا ہے

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں کئی ممالک میں لاک ڈاؤن جاری ہے ،،لیکن آج عالمی ایونٹ میں 100 سے زیادہ گلوکار آن لائن جلوہ گر ہوں گے۔

کونسرٹ لیڈی گاگا کے اشتراک سے انٹرنیٹ کے ذریعے کرایا جارہا ہے

اور اس کا دورانیہ آٹھ گھنٹے تک ہوگا۔ کنسرٹ کے ذریعے سے صحت کے کارکنان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

کنسرٹ میں دی رولنگ سٹونز، جے لو، ایلٹن جان، بیلی ایلش سمیت دیگر گلوگار اور بینڈ شرکت کر رہے ہیں۔

About The Author