دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرونا وائرس:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال کرگئے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بہنوئی مہدی شاہ انتقال  کرگئےہیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ مہدی شاہ عراق سے واپسی پر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے
مہدی شاہ تین ہفتے سے کراچی کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے
مہدی شاہ ایم ڈی سائٹ کے عہدے پر فائز تھےوہ مختلف اضلاع میں بطور ڈی سی بھی خدمات انجام دیتے رہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ کے بہنوئی مہدی شاھ کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر سندھ کی مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا

اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے – گورنر سندھ

About The Author