دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی: کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران شہری نے انوکھا اجازت نامہ مانگ لیا

شہری نے دبئی پولیس کے افسر کو لائیو کال پر کہاکہ لاک ڈاؤن کے باعث دوسری بیوی کے گھر جانا ممکن نہیں رہا۔

کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران شہری نے انوکھا اجازت نامہ مانگ لیا۔ دبئی پولیس چیف سے کہاکہ دوسری بیوی کو ملنے کیلئے پرمٹ جاری کیا جائے۔

گلف نیوز کے مطابق شہری نے دبئی پولیس کے افسر کو لائیو کال پر کہاکہ لاک ڈاؤن کے باعث دوسری بیوی کے گھر جانا ممکن نہیں رہا۔

دبئی پولیس چیف کا کہنا ہےکہ اگر آپ دوسری بیوی سے ملنا نہیں چاہتے تو پرمٹ کا نہ ملنا اچھا بہانہ ہے۔

About The Author