مردان: تفصیلات کے مطابق مردان میں کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد ضلعی انتظامیہ نے متعلقہ یوسی کو لاک ڈاون کردیا ہے
یونین کونسل منگا سے کسی کو باہر جانے یا اندر آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ۔
مردان میڈیکل کمپلیکس میں کورونا وائرس سے جاں بحق شخص کا تعلق یونین کونسل منگا سے تھا، متعلقہ شخص ایک ہفتہ پہلے عمرے سے آیا تھا
ڈی سی کا کہنا ہے یونین کونسل میں آنے جانے پر پابندی عوام کی بھلائی کے لئے لگائی گئی ہے۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری