دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی، باپ کے بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا

سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو میں باپ کو بیٹی پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے

کراچی میں باپ کے بیٹی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا۔

سوشل میڈیا پر موجود ویڈیو میں باپ کو بیٹی پر تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی سندھ کلیم امام نے ایس ایس پی وسطی کو ملزم کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔

ضلعی وسطی پولیس نے ملزم دلدار بھٹی کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی سینٹرل عارف اسلم راؤ کے مطابق پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

About The Author