
پِنیاتا "یا "پِنجاتا ” ساؤتھ کیلی فورنیا کی ایک قدیم رسم۔ایک تاثُر
گُل زیب خاکوانی سرائیکی زُبان و تہذیب میں ایک لفظ استعمال ہوتا ہے "پِنجنڑ” یا ” پِنجڑاں” جو ہردو معانوں میں ایک ہی عمل کو ظاہر کرتا ہے جسے اردو میں بیحد پیٹنا یا مارنا کہتے ہیں ۔ساؤتھ کیلیفورنیا کی مذکورہ بالا رسم "پِنیایا”بھی صفاتی معانوں میں سرایئکی الفاظ "پِنجنڑ ” یا ” پِنجڑاں ” کے […]

رائے ڈیاچ! بیجل سر مانگتا ہے …رفعت عباس
رفعت عباس پورے محل میں سراسیمگی پھیلی ہوئی تھی۔ باندیاں اپنی جگہ لرزاں اور نوکر چاکر غلام گردشوں میں بھاگتے تھے۔ رانی سورٹھ کی آنکھوں کے آگے اندھیر اور راجے کی ماں اس انہونی کے آگے عجیب ہونی کو دیکھ رہی تھی کہ موسیقار بیجل نے اپنا ساز ”کھماچ“ سنانے کے بدلے میں گرنار کے […]

مقامی آدمی کا مؤقف اور رفعت عباس
کینویں ساکوں یاد نہ راہسی اوندے گھر دا رستہ
ڈوتاں سارے جنگل آسن ترائے تاں سارے دریا

عورت کو انسان کب تسلیم کیا جائے گا؟
حسن مرتضی حسن مرتضی کا تعلق ڈیرہ غازی خان کی تحصیل کوٹ چھٹہ کے قدیمی قصبہ مانہ احمدانی سے ہے، یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں سول انجینئرنگ کے طالب علم ہیں مذہبی شدت پسندی اور سماج کی بوسیدہ روایات کی زنجیر پہنے عورت آخر کب مکمل انسان تسلیم کی جائے گی؟ مذہب […]

” الا” دے مطالعے اچوں سرائیکی غزل اتے الا بول
ظہیراحمد ساڈی وسوں دا ہک چراغ ہے جیرها ہمیشاں اپنی روشنی نال لوکیں کوں رستے لیندا رہوے تے جیون دی راند شاعر دے بهروسے تے ٹردی رہوے انہیں دے ہک شعرنال اپنے الائے دا موکل گهنساں

نامعلوم جانور .. تحریر ذوالفقار علی
نامعلوم جانور ..
اپنے شکار کو ڈرانے کیلئے خوب پھنکارتے ہیں ، لمبی لمبی ” سانسیں” چھوڑتے ہیں اور کسی اندھیرے کونے میں چھپ کر اپنی زہر کو بےضرر "گنگداموں” پر انڈیلتے رہتے ہیں۔

دریائے سندھ کی رانی ’’انڈس کوئین‘‘
سندھ کے بڑے معاون دریا ستلُج میں بھی ایک عظیم الجُثہ بحری جہاز کا راج تھا ۔ یہ ریاست بہاولپور کے نواب کا ستلج کوئین تھا۔ ستلج کوئین نواب آف بہاولپور نواب صادق خان عباسی پنجم کی ملکیت تھا جسے لگ بھگ 1867 میں بنایا گیا تھا۔

سرائیکی طلبہ کا مستقبل داؤ پر
حسن مرتضی عام انتخابات 2018 میں جہاں بڑی اکثریت کی جانب سے نتائج پر انگلیاں اٹھیں وہاں ایک بات پر سب کا اتفاق رائے ہے کہ مضبوط سوشل میڈیا، کئی سالوں کی محنت اور چٹکی میں مسائل کے حل کا اعلان کرنے والی سیاسی جماعت تحریک انصاف نے طلبا اور نوجوان طبقے کو متاثر کیا۔ […]

فوٹوگرافر دی بنڑائی گئی لکھاں اچوں ہک فوٹو دی کہانی
قدرتی طور تے کجھ چیزاں اینجھیاں وقوع پذیر تھی ویندین جنھاں دا تھیونڑ بہوں سوہنڑا لگدے. اینجھا اتفاق جیہرھا بہوں رنگلے طریقے نال فطرت تے ساڈی دھرتی دے سوہنڑپ وکھرپ کوں بیان کریندے ہک اینجھی کہانی ابھے پچھادی سپین دے علاقے کوسٹا براوا اچ تھئی جتھاں سٹارلنگ نامی پکھی دا ہک کٹھ مکھ وٹاونڑ آلی […]

کچھ میلسی کے بارے میں۔۔۔
طاہر عباس سہو میلسی کی تاریخ…. ﻣﯿﻠﺴﯽ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﻣﻠﺘﺎﻥﮐﮯ ﻗﺪﯾﻢ ﺗﺮﯾﻦ ﻋﻼﻗﻮﮞﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺎﻧﺎﻡ ﻣﻮﺭﺧﯿﻦ ﮐﮯﻣﻄﺎﺑﻖ ’ﻣﻠﮩﯽ‘ ﻗﻮﻡﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺍﺧﺬ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎﮨﮯ۔ ’ﻣﻠﮩﯽ‘ ﻗﻮﻡ ﻣﻠﺘﺎﻥﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔320 ﻗﺒﻞ ﻣﺴﯿﺢ ﻣﯿﮟﺟﺐ ﺳﮑﻨﺪﺭِ ﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯﻣﻠﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻮﻣﻠﮩﯽ ﻗﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﺭﯾﺎﺋﮯ ﺳﺘﻠﺞ کے ﺷﻤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺁﺑﺎﺩﮨﻮ ﮔﺌﮯ […]